Chicken Shami Kabab
Ordered→🚚
Dispatched→🏠
Delivered
Cash on Delivery🔄
Easy Returns🔒
Secure Checkout
Description
چکن شامی کباب
جن کی تیاری کا ایک ایک مرحلہ خود مکمل کیا جاتا ہے اور شامل کئے جانے والے اجزاء کے تناسب کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔۔۔
مصالحہ جات کی مقدار ایسی جو کہ بچوں ، بوڑھوں سبھی کے لئے پرفیکٹ۔۔۔ لیکن۔۔۔
چونکہ ہر کسٹمر کا آرڈر ڈن ہونے کے بعد ہی ان کے لئے فریش شامی کباب تیار کئے جاتے ہیں تو آپ سپائسز اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کروا سکتے ہیں ۔۔۔
گھر کے بنے شامی کباب میں نہ صرف فریش اجزاء استعمال ہوتے ہیں بلکہ ان میں کوئی غیر ضروری کیمیکلز بھی شامل نہیں ہوتے۔۔۔
ہماری طرف سے تیار کردہ ہوم میڈ شامی کباب — صفائی، معیار اور ذائقے کا بہترین امتزاج ۔۔۔۔
فوڈ آئٹمز کی ڈیلیوری صرف راولپنڈی ، اسلام آباد میں کی جاتی ہے ۔۔۔
ڈیلیوری چارجز بمطابق ایریا اور فاصلہ ۔۔۔
پیمنٹ بہر صورت ایڈوانس
You May Also Like
View All
Desi Ghee
Top Quality Sidr Honey
Mix Achar
Chicken Kofta (1 dozen)
Chicken Shami Kabab