فروزن پروڈکٹس کے ڈیلیوری چارجز کا تعین آپ کے علاقے (لوکیشن) کے حساب سے کیا جائے گا۔
فروزن آئٹمز کی ڈیلیوری صرف راولپنڈی اور اسلام آباد میں دستیاب ہے۔
آرڈر ایڈوانس ادائیگی پر بک کیا جائے گا
"فروزن آئٹمز تازہ تیار کی جاتی ہیں، اسی لیے کچھ دن کے مارجن (وقت) پر آرڈر بک کیا جاتا ہے۔"