Desi Ghee
Ordered→🚚
Dispatched→🏠
Delivered
Cash on Delivery🔄
Easy Returns🔒
Secure Checkout
Description
کچھ چیزوں کی خوشبو ہی بھوک بڑھا دیتی ہے... اور خالص دیسی گھی انہی میں سے ایک ہے۔
گرم گرم پراٹھا ہو، دال کا تڑکا ہو یا گھر کا روایتی کھانا ۔۔۔۔دیسی گھی ذائقے کو ایک الگ ہی شان دے دیتا ہے۔
خالص اور معیاری
خوشبو سے بھرپور
روزمرہ استعمال کے لیے موزوں
روایتی ذائقے کا بہترین انتخاب
ایک چمچ دیسی گھی... اور عام سا کھانا بھی خاص لگنے لگتا ہے۔
آپ کو دیسی گھی سب سے زیادہ کس چیز کے ساتھ پسند ہے؟ ![]()
پراٹھا
دال چاول
سالن
حلوہ
قیمت فی کلو 2900 روپے
قیمت آدھا کلو 1500روپے
You May Also Like
View All
Desi Ghee
Top Quality Sidr Honey
Mix Achar
Chicken Kofta (1 dozen)
Chicken Shami Kabab